❀
ہم سب کے اندر ایک کہانی ہے، کہانی، جو ہزاروں سالوں سے ایک آواز سے دوسری آواز کا سفر طے کر رہی ہے۔
انسان کی کہانی، جو آدم سے چلی، رومی کے عشق کی آگ میں جلی، خسرو کے رنگ میں ڈھلی، وارث کی ہیر بنی۔
کہانی ہجر کی، عقیدت اور دیوانگی کی۔
انہی کہانیوں کو سمیٹ کر، ہم لا رہے ہیں آپ کے لیے ایک محفل۔
ایک شام کہانی کے نام۔
❀
Rspace Gulberg Main Market • Lahore
June 14 • 6pm
